یوم مراٹھی
Appearance
یوم مراٹھی اور مراٹھی دن (مراٹھی: मराठी दिन ،मराठी दिवस) 27 فروری کو مہاراشٹر اور گووا میں منایا جاتا ہے اور حکومت مہاراشٹر بھی اس دن کو ریاستی دن کے طور پر مناتی ہے۔ یہ دن مشہور مراٹھی شاعر وشنو وامن شرواڈکر کسوماگرج (विष्णु वामन शिरवाडकर कुसुमाग्रज) کا یوم پیدائش ہے، اسی مناسبت سے اس دن کو یوم مراٹھی کے طور منتخب کیا گیا۔[1][2]
اس دن مہراشٹر اور گوا کے اسکولوں اور کالجوں میں مضمون نگاری کے مسابقات منعقد ہوتے ہیں اور حکومتی افسران کو بھی مختلف تقریبات منعقد کرنے کی ہدایات دی جاتی ہیں۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "मराठी भाषा दिवस - २७ फेब्रुवारी"۔ MarathiMati.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2016
- ↑ "jagatik marathi bhasha din celebration – divyamarathi.bhaskar.com"۔ divyabhaskar۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2016
- ↑ "आम्ही मराठीचे शिलेदार!"۔ Loksatta۔ 22 فروری 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2016 [مردہ ربط]